Thursday, 5 March 2020

ریلوے کا کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان


ریلوے حکام نے اے سی بزنس اور  اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے


ایکسپریس نیوز کے مطابق  ریلوے حکام نے 9 مارچ سے 8 مئی تک اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 فیصد سے  25 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا ہے


ترجمان ریلوے کے مطابق اگر کوئی مسافر بیک وقت آنے اور جانے کا ٹکٹ خریدتا ہے تو اسے 25 فیصد رعایت دی جائے گی جب کہ ایک طرف کی ٹکٹ خریدنے والے صارف کو 10 فیصد رعایت دی جائے گی





No comments:

Post a Comment