Saturday, 19 December 2020
Thursday, 12 March 2020
وزیراعظم عمران خان کاکورونا وائرس پر نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کافیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کافیصلہ کرلیاہے،اجلاس جلد بلایا جائے گا،اجلاس بلانے کے حوالے سے پارلیمانی پارٹی کو آگاہ بھی کردیا گیا
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت اتحادی جماعتوں اورپی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا،اجلاس میں اہم امور پر غور کیاگیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کافیصلہ کرلیاہے،اجلاس جلد بلایا جائے گا،اجلاس بلانے کے حوالے سے پارلیمانی پارٹی کو آگاہ بھی کردیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں کورونا وائرس کنٹرول میں ہے ،کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے حکومتی اقدامات قابل تحسین ہیں،تمام بس اڈوں،ایئرپورٹس،ریلوے سٹیشنز پر سکریننگ کا عمل شروع کررہے ہیں،اندرون و بیرون ملک سے آنے والے ہر شخص کی سکریننگ کی جائے گی ،ایران چین سمیت دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کی سخت سکریننگ کی جائے گی
اجلاس میں بجلی ،گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی ،اجلاس میں ارکان نے کہاکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہورہی ہیں ،عوام تک ثمرات پہنچائیں ۔تیل کی قیمتیں کم ہونے سے اشیا خورونوش کی قیمتیں کم ہو جائیں گی
کرونا وائرس :پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی کروناوائرس کے خطرات سے محفوظ رہنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ صوبہ سندھ جہاں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کے علاوہ پنجاب میں بھی وائرس سے بچاو کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جا رہے ہیں
صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرمطابق کرونا وائرس کے 5 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر نگرانی ہیں۔ مشتبہ مریض پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کے اسپتالوں میں زیر نگرانی ہیں
ہم نیوز کے مطابق یاسمین راشد نے بتایا کہ ایک مشتبہ مریض ڈی ایچ کیو گجرات، 1ٹی ایچ کیو لودھراں، 1 ٹی ایچ کیو تاندلیانوالہ، 1 بے نظیر اسپتال راولپنڈی اور 1 حافظ آباد میں زیر نگرانی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے بتایا کہ اب تک پنجاب کے اسپتالوں میں 81 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے جب کہ 76 مریضوں کو کلئیر قرار دیتے ہوئے ڈسچارج کیا جا چکا ہے
دس مریضوں کو فوری اور 66 کو لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد کلئیر کیا گیا ہے تاہم 5 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 15 روز میں بیرون ملک سے واپس آئے 45 سو سے زائد افراد کی سکریننگ کی جا چکی ہے اور ابھی تک کسی مریض میں کرونا وائرس کی مکمل علامات ظاہر نہیں ہوئیں ان کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں اس وقت کورونا کا کوئی کنفرم مریض زیر علاج نہیں
Thursday, 5 March 2020
ریلوے کا کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان
ریلوے حکام نے اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے
ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے حکام نے 9 مارچ سے 8 مئی تک اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 فیصد سے 25 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا ہے
ترجمان ریلوے کے مطابق اگر کوئی مسافر بیک وقت آنے اور جانے کا ٹکٹ خریدتا ہے تو اسے 25 فیصد رعایت دی جائے گی جب کہ ایک طرف کی ٹکٹ خریدنے والے صارف کو 10 فیصد رعایت دی جائے گی
پاکستان سپر لیگ کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا
پاکستان سپر لیگ کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا،بارش کے باوجودکرکٹ کے دیوانوں اور مستانوں نے بدھ کی شب بھی تاریخی اہمیت کے حامل قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کا میچ دیکھا اور دلچسپ مقابلے سے خوب لطف اندوز ہوئے۔
یونائیٹڈ کی اننگزکے آخری اوورز میں بارش کے قطرے گرنا شروع ہو گئے تھے۔ اس کے باوجود کھیل جاری رہا،شائقین کولن منروکی جارحانہ بیٹنگ سے خوب لطف اندوزہوتے رہے، پہلی اننگز کے اختتام تک بارش تیز ہونے کے امکانات زیادہ ہو گئے جس کی وجہ سے انکلوژرزمیں بیٹھے زیادہ ترتماشائی اسٹیڈیم سے چلے گئے، بارش کے پانی سے بچانے کے لیے جب وکٹ کو ڈھانپ دیا گیا تومزید شائقین نے گھروں کی لینا شروع کر دی۔
یونائیٹڈ کی اننگزکے آخری اوورز میں بارش کے قطرے گرنا شروع ہو گئے تھے۔ اس کے باوجود کھیل جاری رہا،شائقین کولن منروکی جارحانہ بیٹنگ سے خوب لطف اندوزہوتے رہے، پہلی اننگز کے اختتام تک بارش تیز ہونے کے امکانات زیادہ ہو گئے جس کی وجہ سے انکلوژرزمیں بیٹھے زیادہ ترتماشائی اسٹیڈیم سے چلے گئے، بارش کے پانی سے بچانے کے لیے جب وکٹ کو ڈھانپ دیا گیا تومزید شائقین نے گھروں کی لینا شروع کر دی۔
ادھر میچ دیکھنے کے لیے کرکٹ پرستاروں کی آمد کا سلسلہ دوپہر 3بجے شروع ہوا جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تیزی آتی گئی، مقابلہ شروع ہونے سے قبل ہی شائقین کی حوصلہ افزا تعداد اسٹیڈیم کے اندر موجود رہی اورمیچ شروع ہونے کابیتابی سے انتظارکرتی رہی۔
ساڑھے6 بجے کے قریب ٹاس ہوا تواسٹیڈیم تماشائیوں سے مکمل بھرچکا تھا، میچ کے دوران اسٹیڈیم پی ایس ایل کے آفیشل سونگ تیار ہو، قومی نغموں اور شائقین کے فلک شگاف نعروں سے گونجتا رہا، میچ کے دوران شائقین وقفے وقفے سے اپنے موبائل کی ٹارچ جلا کر میچ کے لمحات کو حسین بناتے بھی نظرآئے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہورقلندرز کا میچ دیکھنے کے لیے شیخوپورہ،قصو، ساہیوال، اوکاڑہ سمیت دوسرے شہروں سے بھی شائقین نے اسٹیڈیم کا رخ کیا، کچھ فیملیزدبئی اورابوظبی سے میچ دیکھنے لاہور آئیں، اس موقع پر شائقین کا کہنا تھا کہ میچ دیکھنے کا اصل مزہ اسٹیڈیم کے اندر ہی ہے، پی ایس ایل کا پورا میلہ پاکستان میں سجانے پر پی سی بی کے مشکور ہیں۔
ادھر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے سیکیورٹی کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے ،شائقین کو سخت سکیورٹی سے گزرکراسٹیڈیم تک جانا پڑا، نشتراسپورٹس کمپلیکس کے اطراف کی شاہراہیں مکمل طورپربند رکھی گئیں، بارش کے باوجود سیکیورٹی پر مامورافسران اور اہلکار احسن اندازمیں ڈیوٹی فرائض انجام دیتے رہے۔
بلوچستان اور سندھ میں مزید ایک ایک پولیو کیس کی تصدیق
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے
جس کے بعد رواں برس صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں 7 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ نیا کیس رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال بلوچستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے
علاوہ ازیں سندھ میں بھی پولیو کے ایک اور مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ بچے کا تعلق ڈسٹرکٹ شکارپور سے ہے۔ رواں سال سندھ میں 8 بچوں میں پولیو کی تصدیق ہوچکی ہے۔بلوچستان میں چوتھا اور سندھ میں 8 واں کیس رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 25 تک جاپہنچی ہے
خیال رہے کہ سال 2019 پاکستان میں پولیو کے حوالے سے خطرناک رہا ہے اور ملک میں 146 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے تھے
Saturday, 25 January 2020
cv asad
Ahmad Asad Ur Rehman
Cell Phone#: 0346-8419848 & 0302-7619345
Career Objective:
To work in a competitive and challenging work environment, to contribute the best of my ability towards the growth and development of a progressive company. To fully utilize my interpersonal and Academic skills, extend my current knowledge about my profession and experiment with innovation and creative ideas.
Qualification:
Degree
|
Year
|
Marks
|
Board/University
|
B.Ed
|
2015
|
573/900
|
AIOU(ISLAMABAD)
|
B.Sc (Doubal Math & Phys)
|
2015
|
348/800
|
IUB(BAHAWALPUR)
|
B.A
|
2012
|
616/1000
|
AIOU(ISLAMABAD)
|
D.A.E (Mechanical)
|
2009
|
2345/3350
|
PBTE(LAHORE)
|
Matric
|
2006
|
555/1050
|
BISE(BAHAWALPUR)
|
Personal Details:
Name: Ahmad Asad Ur Rehman
Father Name: Muhammad Jamil
Nationality: Pakistani
Date of Birth: 09-11-1987
CNIC: 31304-9876315-1
Email: ahmadasad218@gamil.com
Present Address: Al- Kareem Hospital, Bannd Khana Road, Muslim town, Rawalpindi.
Current City: Rawalpindi, Pakistan
Religion: Islam
Gender: Male
Marital Status: Married
Domicile: Rahim Yar Khan (Punjab)
Languages:
Urdu, Punjabi,
References:
Will be show on the request.
cv
Asma Shafique
Cell Phone#:
Career Objective:
To work in a competitive and challenging work environment, to contribute the best of my ability towards the growth and development of a progressive company. To fully utilize my interpersonal and Academic skills, extend my current knowledge about my profession and experiment with innovation and creative ideas.
Qualification:
Degree
|
Year
|
Division
|
Marks
|
Board/University
|
M.A English
|
2008
|
2nd
|
517/1100
|
IUB(Bahawalpur)
|
B.Ed
|
2010
|
1st
|
586/900
|
AIOU(Islamabad)
|
B.A
|
2005
|
1st
|
509/800
|
IUB(Bahawalpur)
|
F.A
|
2003
|
1st
|
728/1100
|
IUB(Bahawalpur)
|
Matric
|
2001
|
2nd
|
413/850
|
BISE(Bahawalpur)
|
Personal Details:
Father Name: Muhammad Shafique
Nationality: Pakistani
Date of Birth: 12-12-1986
CNIC: 31304-6415379-6
Email:
Present Address: Aziz house main street #4 Shad man town sadiqabad
Current City: Sadiq abad, Pakistan
Religion: Islam
Gender: Female
Marital Status: Married
Domicile: Rahim Yar Khan (Punjab)
Languages:
Urdu, English, Punjabi,
Hobbies:
Volunteer Activities, Reading, cooking
References:
Will be show on the request.
Subscribe to:
Posts (Atom)





